تمپ ، 5لاشیں برآمد

کیچ کے علاقے تمپ کلبر پہاڑی سے 5 لاشیں برآمد،لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیالاشوں کی شناخت ہوچکی ہے، جن کے نام نور الاسلام، صغیربلوچ، ،قمبر بلوچ، زیبر اکرم ،حافظ فرازاور رسول جان ہیں،انکی لاشیں سول ہسپتال تربت میں رکھی ہوئی ہیں،ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کا تعلق بلوچ کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے جو فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں