مونس الٰہی کا فوا د چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل
لاہور (انتخاب نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل جاری کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرم الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی پی ٹی آئی ایم پی اے کو اسی حلقے سے کم ووٹ ملے، پی ٹی آئی ایم پی اے کو پی ایم ایل کی ایم این اے سے کم ووٹ ملے تھے۔فواد چوہدری بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟۔
Load/Hide Comments


