حب، کسٹم کی کارروائی میں 3 ہزار کلوگرام منشیات برآمد
حب (نمائندہ انتخاب) پاک بحریہ اور کسٹم کلکٹریٹ گوادر نے خفیہ اطلاع پر شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 3000 کلو گرام منشیات تحویل میں لے لی۔ تحویل میں لی گئی منشیات کی مالیت 750 ملین روپے ہے جس کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


