نوکنڈی، چوروں کی سکول میں واردات، فرنیچر و دیگر سامان لیکر فرار
نوکنڈی:گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول الہ آباد میں چوری کی واردات، چور سکول کا فرنیچر ودیگر سامان چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کے خلاف کاروائی کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور سکولوں کے مسروقہ سامان برآمد کیا جائے۔
Load/Hide Comments


