کپتان متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ کپتان اب متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کپتان اب متحدہ اپوزیشن سے این آر او مانگ رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ اللہ کی شان جو کل تک رعونت سے کہتا تھا میں انہیں این آر او نہیں دونگا اب اپنے لئے این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے۔
Load/Hide Comments


