قلعہ عبداللہ میں قدیم نوادرات قبضے میں لے کر کوئٹہ منتقل کردیئے گئے

کوئٹہ:محکمہ آثا ر قد یمہ و عجا ئب گھر کی بر وقت اقدا ما ت سے غیر قا نو نی کھد ائی سے بر آمد ہو نیوالے تاریخی نو ار دا ت قلعہ عبد اللہ سے بر آمد کر لیے۔محکمہ ثقا فت، سا حت و آثا ر قد یمہ کے جا نب سے گز شتہ روز قلعہ عبد اللہ میں واقع اسپین غنڈ ی سے غیر قا نونی کھدا ئی اور مٹی لے جا نیو الو ں کیخلا ف مقا می نو جو انو ں کی مد د سے محکمہ آثا ر قد یمہ وعجا ئب گھر کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر عبد الر حمن لا نگو کی سر برا ہی میں نواردا ت بر آمد کر کے کو ئٹہ منتقل کر دیئے، یا د رہے کہ دو دن پہلے سو شل میڈ یا پر وڈیووا ئر ل ہو ئی تھی کہ کچھ لو گ اسپین غنڈ ی جو کہ تقر یبا 3000سے 4000ہز ارسا ل پرا نی سا ئیٹ ہے اسے غیر قا نو نی کھدا ئی اور مٹی لے جا رہے تھے، اس سلسلے میں ڈا ئر یکٹر اور اسکی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبد اللہ سے ملاقا ت کی اور سا ئیٹ کی تحفظ کیلئے مد د کی درخوا ست کی جس پر انتظا میہ نے دو لیو یز اہلکا رو ں کو سا ئیٹ کے تحفظ کے لئے تعینا ت کر دیا تا کہ قو می ورثہ کو مز ید نقصا ن نہ ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں