پی ٹی آئی کا کل سے ایک ہفتہ ڈی چوک پر آتش بازی اور جشن کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے کل سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر آتش بازی اور جشن کا اعلان کردیا۔سینیٹر ڈاکٹر فوزیہ ارشد کے مطابق آج کی شاندار جیت پر پی ٹی آئی کل سے افطار کے بعد اسلام آباد کے ڈی چوک میں شاندار آتش بازی اور جشن منائے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام کارکنوں اور فیملیز کو جشن میں شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے، یہ جشن ایک ہفتہ جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں