اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں ساڑھے 1200 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔100 انڈیکس 1250 پوائنٹس کم ہوکر 43ہزار 902 پربند ہوا، کاروباری دن میں 17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازارکیکاروبار کی مالیت 5.49 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 184 ارب روپیکم ہوکر 7415 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں