دالبندین، ڈکیتی میں ملوث مبینہ دو افراد گرفتار
دالبندین:دالبندین پولیس کی کاروائی ڈکیتی میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا ایس پی چاغی حاجی محمد انور بادینی کی ہدایت پر ایس ایچ او دالبندین ضیا الدین ودیگر عملہ نے فیصل کالونی کے علاقے میں دوران گشت جعفر اور عبد الکبیر نامی ڈکیت کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا ایس ایچ او کے مطابق ملزمان سے مزید سنسنی خیز ڈاکہ زنی کے انکشافات متوقع ہے اس حوالے سے مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


