نوکنڈی،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق
نوکنڈی (انتخاب نیوز) نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ گھٹ لانڈی کے مقام پرٹریفک حادثہ مزداگاڑی اورٹریلر کے درمیان ہوگیاجس کے نتیجے میں دو افرادجھلس کرجاں بحق گئے۔ لیویزذرائع کے نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ گھٹ لانڈی کے مقام پرٹریفک حادثہ مزادگاڑی اورٹریلرکے درمیان ہوگیاجس کے نتیجے میں دوافرادجھلس کرجابحق ہوگیااورجابحق افرادکے لاشوں کومقامی ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھاگیاجبکہ مذیدتفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہیں۔
Load/Hide Comments


