کووڈ 19 کی وبا برا راست چین سے نہیں آئی، فرانسیسی تحقیق

فرانس :فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کووڈ 19 کی وبا برا راست چین سے نہیں آئی۔فرانسیسی سائنسدانوں نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا براہ راست چین سے نہیں پھیلی، تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فرانس کے اندر سے بھی کسی نامعلوم جگہ سے یہ وائرس پھیلا ہے۔یہ سٹڈی پیرس کے معروف انسٹیٹوٹ نے 24 جنوری سے 24 مارچ کے دوران حاصل کیے سیمپلز پر کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں