صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفیٰ دیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد:سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے۔فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی استعفی دیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے ملک میں الیکشن ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں