ڈپٹی اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک ملتوی کردیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے خطاب کے بعد اسپیکر ایاز صادق نے بلاول بھٹو کو خطاب کی دعوت دی۔ اس دوسران ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے آنے پر ایاز صادق نے اپنی نشست چھوڑ دی اور چلے گئے۔ ڈپٹی اسپیکر نے نشست پر بیٹھتے ہی قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک ملتوی کردیا۔ اور اپنی نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔
Load/Hide Comments


