خضدار، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
خضدار (انتخاب نیوز ) کراڑوسونارو علی کوہ کے قریب پک اپ گاڑی کو حادثہ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ4 افراد زخمی ہوئے ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق کراڑوسونارو علی کوہ کے قریب پک اپ گاڑی کو حادثہ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ4 افراد زخمی ہوئے ہوگئے ہیں زخمیوں میں ایک بچہ، 2خواتین اورایک مرد شامل ہیں جہیں MERC 1122 کی ٹیم کراڑو اور دراکھالہ نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


