لورالائی میں 50ایکڑ پوست کی فصل تلف کردی گئی

لورالائی :ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتےق الرحمن شاہوانی اور اسٹنٹ کمشنر جمےل بلوچ نے پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لےوےز فورس نے تحصےل مےختر کے علاقے مےں پچاس اےکٹر پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کر دےا ہے اور مذےد بھی جن علاقوں مےں پوست کی کاشت کی گئی ہے اسکو تلف کےا جائےگا جسکے لئےے لےوےز فورس پر مشتمل مختلف کمےٹےاں بنائی گئی ہےں جو ہمےں پو ست کی کاشت کو تلف کر کے ہمےں رپورٹ کرےنگے مشےات فروش ہمےں کسی صورت قابل قبول نہےں ہےں منشےات فروشوں کو کسی صورت برداشت نہےں کےا جائےگا لےوےز فورس نے وہار لےوےز تھانے اےرےا مےں انڈس کار نمبرWAC 535 مےں چھپائی گئی 50 کلو گرام چرس برآمد کر کے علاوالدےن ولد عبدالباقی قوم بارکزئی سکنہ پشےن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لےا اور مذےد تفتےش کر رہے ہےں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں