بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، نامزدگی فارم جمع کرانے میں 3 دن کی توسیع

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں 3 دن کی توسیع کردی گئی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواران اپنے متعلقہ ضلعوں میں ریٹرننگ افسران کے پاس کاغزات نامزدگی اب 21 اپریل 2022 تک جمع کرا سکتے ہیںجبکہ پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں