پنجگورمیں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایف سی کیمپ نمبر 2 کے اندر ایک ہنڈگرنیڈ پھنکا جوکہ خالی جگہ پر گر کر پھٹ گیا واقعہ میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی۔
Load/Hide Comments


