تمپ ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
تمپ( صباح نیوز) تمپ میر آباد کے قریب دو گاڈیوں کے درمیان خونی تصادم، ایک شخص جان بحق ایک شخص زخمی ،تصیلات کے مطابق تمپ میر آباد کے قریب دو گاڈیوں کے درمیان خونی تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ناصر آباد کا رہائشی بالاچ نامی شخص جان بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا جہاں زخمی شخص کو طبی امداد دی جارہی جانبحق شخص کو ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے ورثہ کے حوالے کر دی
Load/Hide Comments


