بورس جانسن نے کورنا سے بچانے والے ڈاکٹروں کے نام اپنے نوزائیدہ بیٹے پر رکھ دیا

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورنا سے بچانے والے ڈاکٹروں کانام اپنے نوزائیدہ بیٹے پر رکھ دیا، بچے کا نام ولفرڈ لاوری نکولس جانسن رکھ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی منگیتر کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کے لیے بورس جانسن کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے نام کا انتخاب کیا، واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا وبا سے متاثر ہونے کے باعث ہسپتال منتقل ہوئے تھے اور انکی صحتیابی کے بعد انکی منگیتر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی،

اپنا تبصرہ بھیجیں