عمران خان کے رشوت سے کمائے اربوں روپے کے اسکینڈل سامنے آئیں گے، مریم نواز
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئےگا۔ٹوئٹر پر توشہ خانہ کے تحائف پر عمران خان پر ہونے والی تنقید پر ایک ٹوئٹ کے ردعمل میں مریم نواز نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم پر تنقید کی۔مریم نواز نے کہاکہ صرف رشوت میں 6 ارب روپے کمائےگئے، اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئےگا۔
Load/Hide Comments


