بلوچستان تعلیمی بورڈ میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت نے بلوچستان تعلیمی بورڈ میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کی تحقیقات وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم سے کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کی پانچ رکنی کمیٹی بورڈ میں ہونے والے بے قاعدگیوں کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے ساتھ ساتھ تجاویز بھی دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں