زاہدان میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پرقاتلانہ حملے، محافظ جاں بحق

سیستان:ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پر مسلح حملے میں ان کے محافظ محمود آبسالان جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی محفوظ رہے۔ مقتول محافظ کور کمانڈر سیستان بلوچستان کا بیٹا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حملے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں