بلوچستان اسمبلی اجلاس، 6ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں ۔جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی ، سردار سرفراز ڈومکی ، مکھی شام لعل لاسی ، زبیدہ بی بی ، فریدہ بی بی ، زابد علی ریکی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کر لیا
Load/Hide Comments


