مسجد نبوی واقعہ پر شاہ زین کا ٹوئٹ، سورة الحجرات کا ترجمہ شیئر کیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹیکس نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر) پر شاہ زین بگٹی نے ٹوئٹر پرسورہ الحجرات کی آیت کا ترجمہ”اے ایمان والو“اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو“بھی شیئر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں