قاسم سوری پر حملہ کسی پلاننگ کے تحت نہیں کیا گیا، ثناءبلوچ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما، رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاسم سوری پر حملہ کوئی پلاننگ کا حصہ نہیں تھا، ثناءواقعہ کے وقت شازین بگٹی مدینہ اور انکے بھائی ڈیرہ بگٹی میں تھے۔ قاسم سوری نے حملہ کرنیوالوں کا تعلق مسلم لیگ سے ظاہر کیا ہے۔ اگر اس طرح کے واقعات ہونگے تو عوام کا ردعمل آئے گا۔
Load/Hide Comments


