علی وزیر کے خلاف ایف آئی آردرج

پی ٹی ایم کے ایم این اے علی وزیر کے خلاف چارسدہ میں ایف آئی آر درج کر لیا گیا ایس ایچ او کی مد عیت میں درج کیگئی ایف آئی آر میں علی وزیرکے خلاف موقف اختیار کیا گیا کہ انہوں نے نفرت انگیز تقریر اور قومی پر رحم کی بے حرمتی کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں