کوئٹہ، ٹریفک حادثہ،بچہ جاں بحق، ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے بروری بائپاس کلی خلی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا، مزیدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں