نوکنڈی، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

نوکنڈی:بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے علی جان نامی نوجوان جابحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ شب علی جان نامی نوجوان کو 33Kvبجلی کی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جہاں انہیں طبی امداد کے لئے ایف سی ہنڈاکوائر ہسپتال میں منتقل کردیاگیا انہیں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ کے لئے روانہ کیاگیاتھا تاہم راستے میں چل بسے علی جان نامی نوجوان کو ان کے آبادئی شہر نوکنڈی میں سپردخاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں