خضدار میں بھانجے نے ماموں کو قتل کردیا
خضدار:خضدار میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں قتل تفصیلات ہفتے کے روز خضدار کے علاقہ مولہ حسوئی میں مبینہ طور پر بھانجے نے فائرنگ کرکے اپنے ماموں عبدالنبی جام کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ لیویز فورس جائے وقوع پر پہنچ کر ملزم کی تلاشی شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


