واشک، محکمہ زراعت کی کارکردگی صفر،ڈسٹرکٹ آفیسر کئی ماہ سے غائب

واشک (انتخاب نیوز) ضلعی ہیڈ کوارٹر واشک میں محکمہ زراعت کی کارکردگی صفر ہے آفیسر ڈسٹرکٹ آفس سے کئی مہینوں سے غائب ہے اور محکمہ زرعت کی طرف سے واشک کی غریب عوام کو مایوسی کی سوا کچھ بھی نہیں ملا ہے محکمہ صرف واشک کے ایک نامی و گرامی تحصیل تک محدود ہے محکمہ زراعت نے ایک اویرنس پروگرام تک نہیں کی ہے کہ واشک ٹاؤن و دیگر تحصیلوں کو پتہ چلے کہ محکمہ زراعت کا کام کیا ھوتا ہے محکمہ زرعت کی طرف سے زار کاد یوریا بلیک,وائیٹ یوریا,بیج و دیگر چیزوں کو اپنے مرضی سے بندر بانٹ کی جاتی ہے محکمہ کی کاردگی مایوسی کے سیوا کچھ نہیں واشک ایک معیشت کے لحاظ سے بلوچستان لیول میں دوسری نمبر پر ہے ایک سو بیس ٹن سالانہ کھجور نکال آتی ہے لیکن محکمہ زراعت کی طرف سے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ہے محکمہ زراعت کی لاپروائی اور بروقت ادویات میسر نا ہونے کی بحث واشک کے مشیعت تباہ ہے اس سال میں کھجور کی باغات تباہ ہو رہ گئی ہے واشک کے مشہور کھجور شریفہ جو کہ چینا و امریکہ و دیگر ممالک میں جا پہنچتی ہے مگر محکمے کی لاپروائی کی وجہ سے اس سال میں کھجور کی بغات تباہ ہے محکمہ کی دفتر کو سلاں سال تالا لگا ھوا ہے واشک کے سیاسی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے ڈسٹرکٹ آفیسر ڈیوٹی پر پابند کرنے اور متعلقہ حکام کی خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں