امریکی عدالت کا تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ

واشنگٹن:کورونا وبا نے دنیا کے اصول اور قواعد و ضوابط تک تبدیل کرا دیئے، امریکی سپریم کورٹ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ میں نئے عدالتی ہفتے کے لیے کیسز کی سماعت شروع ہو گئی، عدالت صرف10 کیسز کی سماعت کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں