وزیراعلیٰ بلوچستان کا مولانا واسع سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی کے ہمراہ جعیعت علماءاسلام کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی رہائش آمد موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگوکیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں