بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبدالرزاق بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ; بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبدالرزاق بلوچ انتقال کرگئے موصوف فرانس و جرمنی کے اعزاز کونسل جنرل،ادارے برائے امور رسیدہ افرادکے صدر تھے ان کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا نماز جناز آج رات نو بجے کینٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی اور فاتحہ خوانی عسکری ہاؤسنگ اسکیم میں لی جائے گی۔
Load/Hide Comments


