بلدیاتی انتخابات کی سیکورٹی کیلئے 60 کروڑ روپے کے اجراءکی منظوری
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات کیلئے60کروڑ روپے کے اجراءکی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فنڈز کے اجراءکی منظوری محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پردی ۔فنڈز بلدیاتی الیکشن کے دوران اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی اور انکی لاجسٹک سہولیات کے لیئے برے کار لائے جائیں گے ۔
Load/Hide Comments


