چاغی، چرواہے کا قاتل چرواہ نکلا، لاش بورنگ سے برآمد

چاغی (نامہ نگار) چاغی میں گزشتہ روز چرواہے کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ چرواہ ہی چرواہے کا قاتل نکلا۔ گزتہ روز زمین بند ایریا میں محمد حسن محمد حسنی کو قتل کرکے اس کی لاش بورنگ میں پھینک دی تھی، قاتل نے فون کے ذریعے قتل کا اعتراف کرلیا۔ قاتل کی نشاندہی پر مقتول کی لاش نکال لی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں