سعودی فورسز کی کارروائیاں،13ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض:سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سکیورٹی فوسز کے جاری اعداوشمار کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 29 جون 2022 کے درمیان 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین گرفتار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں