خضدار میں نامعلوم افرادکی فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق

خضدار;خضدار میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے، پو لیس کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علا قے باغبانہ لونڈو کراس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مو ٹر سائیکل سووار باپ عبد الکریم اور بیٹا رسول جاں بحق ہو گئے، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، مزید کاروائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں