کوئٹہ:نواں کلی میں نا معلوم کی افراد فائرنگ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
کوئٹہ(ویب دیسک)نواں کلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ۔ خبر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نا معلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔لواحقین کا دعوہ ہیںکہ فائرنگ ہمیں سندھی سمجھ کر کی گئی،ہم بختیار آباد سبی کے رہائشی،مغیری بلوچ ہیں، سندھی اور پشتونوں کے جنگ میں ہمیں کیوں مارا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


