تربت کور ندی میں نہاتے ہوئے 2 بچیاں ڈوب گئیں

تربت (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے کوشک ملک آباد کی رہائشی دو چھوٹی بہنیں کیچ کور ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔ تربت کوشک ملک آباد کی رہائشی دو چھوٹی بہنیں فرحت ناصر 10 سالہ اور سنگین ناصر 8 سالہ کیچ کور ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔ جن کی لاشیں نکال کر ہسپتال پہنچا دی گئیں۔ لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں