قلات، منگچر میں لیویز موبائل پر فائرنگ 2 اہلکار زخمی

قلات (انتخاب نیوز) منگچر میں جوہان کراس بازار میں پرنس ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی لیویز موبائل پر فائرنگ، دو لیویز اہلکار زخمی۔ اطلاعات کے مطابق منگچر میں جوہان کراس بازار میں پرنس ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے لیویز موبائل پر فائرنگ کرکے دو لیویز اہلکاروں کو زخمی کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں