کوئٹہ،کلی جیو لہڑی چوک میں خنجر کے وار سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے کلی جیو لہڑی چوک میں خنجر کے وار سے ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی جیو، لہڑی چوک کے مقام پر خنجر کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،جسے شناخت کیلیے چیھپاایمبولینس کےذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


