وڈھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ایک زخمی
وڈھ (انتخاب نیوز) خضدار کے علاقے وڈھ صادق ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک شدیدزخمی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں صادق ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


