وڈھ دھرنا ، مذاکرات کامیاب ٹریفک بحال

وڈھ(نمائندہ انتخاب)ڈی سی خضدار نے متحدہ قومی اتحاد اور شیخ قبیلے سے کامیاب مذاکرات کرکےروڈ ٹریفک کےلٸے کھول دیا۔ ٹریفک 18 گھنٹے بعد کھل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں