کول کمپنی منیجر مغوی شیر بہادر کی لاش گزشتہ رات ضلع ہرنائی سے برآمد

ہرنائی(انتخاب نیوز) حبیب اللہ کول کمپنی کے منیجر شیر بہادر کی لاش گزشتہ رات ضلع ہرنائی سے برآمد کی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق حبیب اللہ کول کمپنی کے منٹ منیجر شیر بہادر کی لاش گزشتہ رات ضلع ہرنائی سے ملی ہے۔انھیں گزشتہ ماہ 12 جون کو تین دیگر مزدوروں سمیت اغوا کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں