ژوب، مرغہ کبزئی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ژوب (انتخاب نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ہسپتال زرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اختر محمد ولد ظاہر خان سکنہ قلعہ سیف اللہ جاں بحق ہوگیا، لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں