خضدار، کار الٹنے سے خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار وہیر کے مقام پر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاش اور زخمیوں کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں