شام، ترک فوجی اور کرد جنگجوؤں کے درمیان تصادم، ایک فوجی ہلاک 4زخمی

شام کے سرحد ی شہر کو بانی میں ترک فوج اور کرد جنگجوؤں کے درمیان تصادم ترک فوج اور کرد جنگجوؤ ں کے دریمان تصادم ایک دوسرے پر مارٹر گولوں سے حملے شام سے متصل سر حد پر فوجی چوکی پر مارٹر گولے سے حملہ کیا گیا تھا، ترک وزارت دفاع کرد جنگجوؤ ں کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 4زخمی ہوئے ترک وزارت دفاع جوابی حملے میں 13کرد جنگجوؤں کے ہلاکت یا زخمی ہونے کا دعویٰ

اپنا تبصرہ بھیجیں