نوشکی، گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کرلی

نوشکی (نامہ نگار) نوشکی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی صاجزادہ کے رہائشی بیس سالہ نوجوان نجیب اللہ ولد محمد بلال رخشانی نے گھریلو ناچاقی کے باعث خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ٹیچنگ ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں