عمران خان آج شہباز گل کی رہائی کیلئے ریلی کی قیادت کریں گے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان (آج) ہفتہ کو شہباز گل کی رہائی کے لیے ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کی رہائی کے لیے عمران خان لیاقت باغ راول پنڈی سے فیض آباد تک ریلی کی قیادت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں