تربت،نوجوان نے خود کشی کرلی

تربت(بیورو رپورٹ) جوسک میں نوجوان نے خود کشی کرلی، اطلاع کے مطابق گزشتہ شب گئے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں رجب ولد الہٰی بخش نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے، خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں